کشمیریوں کی آواز

یہ دور ہے اندھے لوگوں کا
انصاف کو کیا رنگوں میں بھروں
یہ دور ہے گونگے بہروں کا
اس دور میں، میں کیا تکرار کروں
یہ دور ہے مُردہ ضمیروں کا
ان کو کیوں میں بیدار کروں
اب حشر پہ ہی انصاف ہوگا
اُس سے پہلے کیوں انتظار کروں

—ڈی اے

← back