کھیل میں ہارے گئے

poetryUrdu#love#defeat#instagram

جاناں کچھ یوں ہوا کہ بات حد سے بڑھ گئی
میرے خواب رنجشوں کے حصار میں مارے گئے
وہ لوگ جنہیں خود پہ ، محبت پہ بہت بھروسہ تھا
وہ سب لوگ بھی اس کھیل میں ہارے گئے

← back