خود سے کیے جانے والے سوالوں کے نام6 فروری، 2026poetryUrdu#self#journey#existential#instagramاک سوال ہے جو خود سے کر رہا ہوں میں یہ کس کا بچا ہوا سفر، جو مکمل کر رہا ہوں میں یہ میں نہیں، مرا سفر نہیں، یہ نہیں ہے مرا جہاں پھر یہ کس کی لاش اٹھائے یوں چل رہا ہوں میں ← back