خود سے لڑنے والوں کے نام

یہ چبھن اکیلے پن کی، یہ لگن اداس شب سے
میں خود سے لڑ رہا ہوں، تجھے کیا بتاؤں کب سے

← back