خوابوں کے دیس کے پنچھی کے نام
خوابوں کے دیس کا اک پنچھی
پیامِ وفاۓ دل و جاں لایا ہے
کہ احساسات کی کشتِ مسلسل میں
ہم نے سرخرو محبت کو پایا ہے
یہ جذبہ جذبہِ خاص ہے جانم
جسے خود خدا نے دل میں بسایا ہے
خوابوں کے دیس کے اُس پنچھی نے
اک عجب ہی گیت محبت کا گایا ہے