کوئی تو ہوگا23 جولائی، 2022poetryUrdu#love#hope#loyalty#instagramیاروں کوئی تو ہوگا، آئیں گے جسے ہم پسند کوئی تو ہوگا، جو وفا کے بدلے وفا کرے گا یاروں کوئی تو ہوگا، جسے محبت پہ ہوگا یقین کوئی تو ہوگا، جو وعدہ کرکے ایفا کرے گا ← back