کُوچہِ دل کے نام23 جنوری، 2026poetryUrdu#love#loyalty#heart#instagramآ اُس کوچۂ دل کی جانب کوچ کریں جہاں حُسن اگتا ہے، عشق پھلتا ہے جہاں اُس کا لازوال عشق بستا ہے آ کے اِس دلِ دل بے وفائی سے نکلیں اور اُس اور چلیں، جہاں حقِ وفا ملتا ہے جہاں دل ملتے ہیں اور سکوں ملتا ہے ← back