کچھ یادیں21 اپریل، 2026proseUrdu#memory#homeکبھی کبھی لگتا ہے کہ الفاظ انسٹاگرام کی پوسٹوں میں بکھر گئے ہیں۔ یہاں میں انہیں ایک جگہ جمع کرنا چاہتا ہوں — نہ نمائش کے لیے، صرف اپنے لیے۔ جو کچھ بھی رہ جائے، وہی کافی ہے۔ ← back