کُل کائنات17 جولائی، 2022poetryUrdu#love#fate#separation#instagramیاروں وہ شخص میری کُل کائنات تھی وہ جو یوں بچھڑا تو سب کچھ بکھر گیا یاروں وہ ایک ہی شخص تھا میرے واسطے اس کے بچھڑنے سے میرا مقدر بکھر گیا ← back