میں اک منافق ہوں

میں اک منافق ہوں، میں اپنا سکوں بیچتا ہوں
جو تمہیں ضرورت ہو تو میں اپنا خوں بیچتا ہوں
منافع خور ہوں میں، ذخیرہ اندوز ہوں، چور ہوں
مجبوریوں کے بیوپار میں، میں ہمیشہ دیں بیچتا ہوں
پھر بھی شکوہ ہے کہ کرمِ خداوند سے محروم ہوں
ہو جائے گر میسر تو میں خود کرمِ خدا بیچتا ہوں
—ڈی اے

← back