میں نے ہر درد سنایا تجھ کو

شدت سے جو چاہا تجھ کو
تہجد میں جو مانگا تجھ کو
تیری جدائی کے آخری پہر
تیری تصویر میں پایا تجھ کو
گھنٹوں باتیں کی ہیں تجھ سے
میں نے ہر درد سنایا تجھ کو

—ڈی اے

← back