میں نے سوچا بھی نہیں تھا
میں نے سوچا بھی نہیں تھا
تم مجھ سے یوں جدا ہو گی
سات سمندر ہوں گے درمیاں
اور تم ایسی بھی بے وفا ہو گی
ہم نے دیکھے تھے جو خواب یہاں
ان کی تعبیر اب کہاں ہو گی
ایسے چھوڑ کے مت جانا جاناں!
تیرے بعد میری زندگی کیا ہو گی
میں تجھے ٹوٹ کے چاہوں گا کیسے
کہ میں ہوں عبد تیرا، اور
تو میرے دل کی خدا ہو گی