مولائے کل

مولائے کل، ربِّ دو جہاں
تیرے نام سے کروں ابتدا
سارے جہاں تیرے روبرو
ظاہر و باطن کا تو ہے خدا
تیری شان، شانِ عظیم ہے
تیرا اسم ربِّ کریم ہے

← back