میں اُس سے بچھڑتے وقت

میں اُس سے بچھڑتے وقت
بنا خدا حافظ کیے جدا ہوا
وہ جا چکی ہے کہیں دور
میں ابھی تک وہیں ہوں رکا ہوا
کہ محبت میں ہے کچھ لمحوں کو جدا ہونا
اور بچھڑتے وقت نہ خدا حافظ کہنا

—ڈی اے

← back