میرا آخری خط

میرے آخری خط کے جواب میں وہ رو دیا آج
بھلا ٹوٹے دل کا کوئی کیا جواب دے سکتا ہے
میرے چند ادھورے خواب، بے رنگ ارماں اور
بے لوث وفا کا بھلا کوئی کیا جواب دے سکتا ہے

← back