میرے زوال کی داستان18 فروری، 2026poetryUrdu#love#separation#instagramمیری بے بسی کا عروج تو دیکھ میں ترے عشق کے زوال پہ ہوں تری جدائی ہے اک عذابِ مسلسل اور میں اِس کے نقطۂ کمال پہ ہوں ← back