مٹی کی مورت31 مئی، 2022poetryUrdu#philosophy#humility#instagramمٹی کی مورت ہے تو، اس پہ یہ اترانا کیسا مٹی نے آخر مر کے مٹی سے ہی مل جانا ہے یہ عہدہ، دولت، شہرت سب رہ جانے ہیں مخلوق نے آخر کار خالق سے ہی مل جانا ہے ← back