محبت سے بغاوت10 جون، 2022poetryUrdu#love#rebellion#loyalty#instagramہم نے دیکھا ہے محبت سے بغاوت کر کے دل لگا کے ، دل کی مشروط اطاعت کر کے ہم نے دیکھا ہے وفا کے طوق کا حسنِ خاص ہم نے دیکھا ہے سپنوں کو حفاظت کر کے ← back