محبت ٹھیک نہیں ہے

چاہت کے کشکول اٹھا کر
رنج و غم کے ڈھول بجا کر
در در پھرنا ٹھیک نہیں ہے
سنو جاناں!
محبت ٹھیک نہیں ہے

← back