مجھے کوئی پیار کا گیت سنایا جائے5 مئی، 2020poetryUrdu#love#weariness#death#instagram#storiesمجھے کوئی پیار کا گیت سنایا جائے بہت دیر کا جاگا ہوں، مجھے اب سلایا جائے میں تیرے مردوں میں ایک ہی زندہ ہوں مجھے اس دنیا سے زندہ ہی اٹھایا جائے ← back