نامِ محمدؐ

poetryUrdu#faith#naat#instagram

عروجِ آدمِ خاکی بھی اس کے مرہونِ منت ہے
جسے خدا نے بنایا ازل سے پہلے، ابد کی انتہا تک
مومنو! لے لو دل کھول کے نامِ محمدؐ کہ یہ نام
لے جائے گا تمہیں ہاتھ سے پکڑ کر خود خدا تک

← back