نفسیات کے نام

poetryUrdu#quiet#instagram

عجب قیامت ہے نفسیاتِ انسانی بھی
بہت دُکھتا ہوں تو ہنس پڑتا ہوں میں

← back