نہیں کے دور کے نام

یہ دور میری جاں نہیں کا دور ہے
آپ کہاں میری محبت کا اقرار کریں گے
یہ وقت ہے وقت کو رد کرنے کا کہ
ہم سب ہی سب سے انکار کریں گے

← back