پتجھڑ کے نام1 نومبر، 2022poetryUrdu#solitude#love#instagramیہ کیسی اداسی ہے یہ کیسا پت جھڑ ہے کہ دل تھام کے بیٹھے ہیں سب ہی لوگ یہ کیسا عشق ہے، یہ کیسی وفا ہے کہ ہر شخص کو ہے یہاں کوئی نہ کوئی روگ ← back