مجھے منزلوں کی خبر کہاں

poetryUrdu#instagram

مجھے منزلوں کی خبر کہاں
مجھے راستوں کا جنون ہے
مجھے تکمیل کی چاہت کہاں
میرا عشق میرا سکون ہے

← back