اس کی آغوش میں سر رکھ کے سو لوں گا

poetryUrdu#instagram

اس کی آغوش میں سر رکھ کے سو لوں گا
اس کے گلے لگ کے دنیا کا ہر غم رو لوں گا
اس کے کمرے میں، اس کی تصویر کی محفل میں
مذہب, فلسفہ، نفسیات، سب اسباق میں کھولوں گا
دن کاٹا تو کیسے کاٹا، رات گزاری تو کیسی گزری
تیرے جانے کے بعد ، میں کس سے گھنٹوں بولوں گا

← back