وہ پوچھتے ہیں مجھ سے

وہ پوچھتے ہیں مجھ سے
محبت کس کو کہتے ہیں
محبت کوئی دریافت نہیں
نہ ہی یہ کوئی جمادات ہے
محبت تو اک زندہ جیتا جاگتا
بڑھتا پھلتا پھولتا احساس ہے
مری محبت تھوڑی انوکھی ہے
یہ کسی کی شکل و صورت سے نہیں منسوب

← back