مٹی کے بت کدوں میں10 اپریل، 2026poetryUrdu#instagramمٹی کے بت کدوں میں یہ جو خدا بستے ہیں میرے جسم میں، مثل زخمِ جاوداں رستے ہیں مجذوب کر دیں گے مجھے جب یہ مجھ پہ ہنستے ہیں دیوانہ ورو ، چپ رہو جدائی کے یہی رستے ہیں مٹی کے بت کدوں میں یہ جو خدا بستے ہیں ← back