الفاظ کے جذبات کو کھو کر

poetryUrdu#instagram

الفاظ کے جذبات کو کھو کر
دںیاِ دل سے بیگانے ہو کر
محبت کے غممِ وفاکو رو کر
صحرا میں سرائے کوکھو کر
خیر کی راہ سے انجانے ہو کر
میرے ہجر کی تپش میں رو کر
عشق میں کندن نہ ہو پاؤ گے
تم جو کر لو، عاشق نہ کہلاؤ گے

← back