عشق کیا شے ہے، جنوں کیا چیز

poetryUrdu#instagram

عشق کیا شے ہے، جنوں کیا چیز
شب معراج کائنات کو بتلایا خدا نے
سر عرش بلا کر، دیدارِ عیاں عطا کر
مقامِ وجہ تکمیلِ کائنات دکھلایا خدا نے
عشق ہو سچا و سُچا، کامل ہو گر محبت
مل جاتا ہے وصل، ثابت کر دکھایا خدا نے
عین سدرۃالمنتیٰ،عشق و عقیدت ہوا عیاں
پوچھی جب چاھتِ مصطفیٰ،خود خدا نے
مانگ کہ امت و مغفرت و بخششِ امتِ محمداں
محبوبِ خدا سراپاِ رحمتِ خدا ہیں، دکھلایا خدا نے

← back