مجھے مورد الزام مت ٹھہراؤ30 اپریل، 2026poetryUrdu#instagramمجھے مورد الزام مت ٹھہراؤ محبت کے تیرِ مژگاں مت چلاؤ ٹھہرو، رکو،سنںھلو،مجھے اٹھنے دو زندہ ہوں میں، مجھے مت جلاؤ ← back