تم حیا و شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو21 مئی، 2026poetryUrdu#instagramتم حیا و شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو ہم نے ننگے جسموں کو ملبوس حیا دیکھا ہے دیکھے ہیں ہم نے احرام میں لپٹے کئی ابلیس ہم نے کئی بار مہ خانے میں خدا دیکھا ہے ← back