مجھ کو پانی میں اُترنے کا اشارہ کر کے

poetryUrdu#instagram

مجھ کو پانی میں اُترنے کا اشارہ کر کے
جا چکا ہے چاند سمندر سے کنارہ کر کے
تجربہ ایک ہی کافی تھا عبرتِ اہل دل کےلئے
میں نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے

← back