میرے لیے محبت احساس تکلم ہے10 اکتوبر، 2026poetryUrdu#love#instagramمیرے لیے محبت احساس تکلم ہے ایسا احساس تکلم جس میں کوئی حد نہیں کوئی قید نہیں جس میں کوئی نیک و بد کا گماں نہیں جس میں کوئی راز و بیاں نہیں یہ ہے محبت کہ دل کا حال کھل کے کہنا اور آگے سے کوئی سوال نہیں ← back