پیار کا رنگ10 جولائی، 2022poetryUrdu#love#instagramکائنات کے سب رنگوں سے حسیں ہے تیرے میرے پیار کا رنگ وہ میرے بہترین لمحے ہیں جاناں جو گزرے ہیں تیرے سنگ ← back