قرب کو ترسنے والوں کے نام21 فروری، 2026poetryUrdu#love#longing#instagramرخِ یار کے دیدار کو ترسے ہم جاناں تیرے پیار کو ترسے ہم محبت میں وصل کے قائل نہیں اس لیے تیرے قرب کو ترسے ← back