رات کا حصہ18 جنوری، 2026poetryUrdu#night#quietکھڑکی کے پار شہر اپنی سانس روکے کھڑا ہے میں چائے کی پیالی میں ایک پرانی بات ڈھونڈتا ہوں ← back