رستے دوبارہ مت ملیں22 جولائی، 2022poetryUrdu#love#separation#instagramیاروں بہت اذیت ناک تھا اُس کا بچھڑنا مگر اب کہ تمام ہوا تو اُسے کہو دوبارہ مت ملے یاروں وہ چھوڑ کے جا چکا ہے مجھے رستے میں دعا ہے کہ اب ہمارے رستے دوبارہ مت ملیں ← back