رازِ مےِ حیات

مجھے ہے حقیقتِ مے حیات سمجھنے کی جستجو
اس لیے میں پھر رہا ہوں ہر سُو ، کوبہ کو
اک بندہِ درویش سمجھا گیا مجھے راز مے حیات
یہ نہ میں ہے ، نہ تُو ہے ، یہ ہے فقط اللہ ھُو

← back