سب سے پہلے پاکستان24 مارچ، 2026poetryUrdu#nation#freedom#thought#instagramاور سوچ تو شائد آزاد ہوئی ہی نہیں سوچ بدلو گے، تو سب بدلے گا ترجیح بدلو گے، تو سب بدلے گا سب سے پہلے پاکستان، سب سے پہلے پاکستان ← back