صبر کی نصیحت کرنے والوں کے نام

تجھ پہ گزرے گی تو پھر بات کریں گے
تب تک نہ دے نصیحت مجھے صبر کی تُو

← back