سچ ہے وہ آزمائش تھی میری

سچ ہے وہ آزمائش تھی میری
اُسے چھین کر صبر سکھایا گیا مجھے
میں جو عشق میں خام تھا ابھی
تری جدائی کی آگ میں کندن بنایا گیا مجھے

← back