سدا یاد رہے

جانِ جاں ایسے مجھے چھوڑ کے جا کہ سدا یاد رہے
تیرے جانے کے بعد یہ گلستاں کبھی نہ آباد رہے
تیرے چھوڑ کے جانے کا غم ایسا غم ہے جاناں
کہ اب تو دعا ہے میرا غم سدا شاد رہے ، یاد رہے

← back