سفرِ لاحاصل کے نام

زندگی چل رہی ہے
اک سفرِ لاحاصل کی مانند
سفر بھی وہ جو میں نے
شروع کیا ہی نہیں

← back