ساونوں کا حساب رکھنے والوں کے نام

ساونوں کا حساب رکھوں گا
تجھ سے تعلق خاص رکھوں گا
چاند کو کر دوں گا چاندنی کا محتاج
میں تجھ کو اس قدر پاس رکھوں گا

← back