شبِ قیامت20 جولائی، 2022poetryUrdu#love#separation#instagramیاروں وہ شب قیامت سے کم نہ تھی جب اس نے مجھے چھوڑ کے جانا تھا یاروں وہ لمحہ اس قدر اذیت ناک تھا کہ ہمیں لگا ہمارا دم بھی ساتھ ہی نکل جانا تھا ← back