شمعِ آزادی7 جولائی، 2022poetryUrdu#freedom#hope#resistance#instagramاندھیرے میں گھرا ہے میرا گھر مگر امیدِ چراغاں مری نہیں ہے ابھی تک غلامی کے بادل منڈلا رہے ہیں سر پر شمعِ آزادی بجھی نہیں ہے ابھی تک ← back