سوچوں کے نام

میں سوچوں میں گم بیٹھا ہوں
اُس کو کیسے یاد دلاؤں
وہ میری محبت بھول گیا
اب اُس کو کیسے سمجھاؤں
وہ عشق کی ساری قسمیں
اور وفا کے سب وعدے
اب اُس کو کیا میں بتلاؤں
کہ جس کو عشق میرا یاد نہیں
وہ کیسے عاشق ہو سکتا ہے
وہ کیسے مجھ کو کھو سکتا ہے
جس کے پاس نہیں ہوں میں

← back