وقتِ الفاظ کو جانے گا کوئی دل والا ہی

poetryUrdu#instagram#stories

وقتِ الفاظ کو جانے گا کوئی دل والا ہی۔۔۔
ورنہ لوگ فقط سنتے ہیں، کہہ جاتے ہیں اچھا ہے۔۔۔
وہ جو تراشے میرے الفاظ کو مورتِ محبوب میں۔۔۔
دیوانہ سا ہو جائے، مجذوب بنے، چلائے اچھا ہے۔۔۔
میرے دکھ کو دیکھ کے میں جیتا ہوں کیسے۔۔۔
تو مجھ جیسے حالات میں سانس جو لے پائے، اچھا ہے۔۔۔
وقت بدل دیتا ہے زخموں کی گہرائی۔۔۔
دلِ ناکام کے زخم جو بھر جائیں گے، اچھا ہے
—ڈی اے

← back