گفتگو رہی مسلسل، کئی شاموں تک24 نومبر، 2018poetryUrdu#instagram#storiesگفتگو رہی مسلسل، کئی شاموں تک اسکے مزاج کے برعکس سوالوں تک وہ اس کا میں اور تم سے ہم کہنا اور میرا حال سے بے حال ہو جانا یاد رکھوں گا میں یہ انمول لفظ وصل تک، وصال تک، ابد کے سو سالوں تک —ڈی اے ← back